Accreditation سیمنری کی منظوری

English Introductionاردو تعارف
Northwestern Theological Seminary has been established in Florida, USA since 1980. The Northwestern Theological Seminary in Pakistan started working in Christian education from 2005 and offered certificate to doctorate degree courses. During the days of Corona virus when all the educational institutions were closed, the seminary continued to serve the Lord by offering all the Bible courses. It has been decided to do it through writing. The seminary is accredited by and is a member of the following governmental and non-governmental organizations in Pakistanنارتھ ویسٹرن تھیالوجیکل سیمنری فلوریڈا امریکہ میں 1980 سے قائم ہے ۔ پاکستان میں نارتھ ویسٹرن تھیالوجیکل سیمنری نے 2005 سے مسیحی تعلیم میں کام شروع کیا اور سرٹیفیکیٹ سے ڈاکٹریٹ ڈگری کے کورسز کروائے۔کرونا وائرس کے دنوں میں جب تمام تعلیمی ادارے بند ہو گئے تو سیمنری نے خداوند کی خدمت کو جاری رکھتےہوئے تمام بائبل کورسز خط و کتابت کے ذریعے کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سیمنری پاکستان میں مندرجہ ذیل حکومتی و غیر حکومتی اداروں سے منظور شدہ ہے اور ان اداروں کی ممبر ہے ۔
Registered in Pakistani Institutesپاکستانی اداروں میں رجسٹرڈ
Joint-stock companyجوائنٹ اسٹاک کمپنیز
Federal Board of Revenue of PakistanFBR فیڈرل بورڈ آف ریوینیو
Sargodha Chamber of Commerce and IndustrySCCI سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز
Pakistan Association for Resources in Education پاکستان ایسوسی ایشن فار ریسرچ اِ ن ایجوکیشن
Full Gospel Businesmen Fellowship Internationalفل گاسپل بزنس مین فیلو شپ انٹر نیشنل
Pakistan Accreditation Association of Theological Education – PAATEپاکستان اکریڈیٹنگ ایسوسی ایشن آف تھیالوجیکل ایجوکیشن
internationally accredited بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ
The International Association for Christian Educational Accountability – IACEAIACEA انٹر نیشنل ایسوسی ایشن فار کرسچن ایجوکیشنل اکاؤنٹیبلٹی
American Accrediting Association of Theological Institutions AAATIAAATI امریکن اکریڈیٹنگ ایسوسی ایشن آف تھیالوجیکل انسٹی ٹیوشن
TIACE The International Association of Christian EducationTIACE انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف کرسچن ایجوکیشن
International Educational Database System IEDS انٹرنیشنل ایجوکیشنل ڈیٹا بیس سسٹم

nmda/J@3/